ماہرین نے نئی تحقیق میں خوشگوار ازدواجی زندگی کا آسان طریقہ

  نئی تحقیق میں ماہرین نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا ایسا آسان طریقہ بتایا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کہ اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو اپنے شریک حیات سے مثبت روئیے اور اچھے سلوک کی توقع رکھیں۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ جب ایک شخص اپنے شریک حیات سے مثبت روئیے کی توقع رکھتا ہے، تو اسے اپنے شریک حیات میں مثبت رویہ نوٹس کرنے میں مدد ملتی ہے۔ا س کے برعکس

جس شخص کو ایسی امید نہ ہو، اس کا شریک حیات اسے خوش رکھنے کے لیے جتن بھی کر رہا ہو تووہ مشاہدہ نہیں کر پاتا اور مایوس ہی رہتا ہے۔

ایسے لوگ اپنے پارٹنرز کے منفی روئیے کو زیادہ مشاہدہ کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی زندگی میں خوشی کا فقدان ہوتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 517ایسے لوگوں کی زندگی کا مشاہدہ کیا جو کم از کم پانچ سال سے شادی شدہ تھے

No comments:

Post a Comment

Best Places to Eat in Birmingham: Food Lover's Guide

  Discover the Best Places to Eat in Birmingham Birmingham, a vibrant city in the heart of England, is known for its rich cultural diversi...

web

Cars